8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

محبت رسول ﷺ اور اس کے تقاضے

محبت رسول ﷺ اور اس کے تقاضے

نبی کریم   کی سنتوں پر عمل کرنا !


اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ارشاد فرمایا:


(اے حبیب ﷺ ) آپ فرما دیں : اگر تم اللہ تعالیٰ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو تب اللہ تعالیٰ تمہیں (اپنا) محبوب بنالے گا اور تمہارے لیے تمہارے گناہ معاف فرمادے گا، اور اللہ تعالیٰ نہایت بخشنے والا مہربان ہے۔
پارہ نمبر :3 سورۃ آل عمران آیت نمبر 31


Allah Ta'ala said in the Holy Qur'an:
O Beloved! Say: If you love Allah, follow me. Allah will then take you as (His) beloved, and forgive your sins for you, and Allah is most forgiving, Ever-Merciful.
Para no: 3 Surah Aal Imran verse no:31


(Ay Habeeb ﷺ) Aap farma dein: agar tum Allah Ta'ala se mohabbat karte ho to meri pairvi karo, tab Allah Ta'ala tumhain (apna) mehboob bana le ga aur tumhare liye tumhare gunah maaf farma de ga, aur Allah Ta'ala nihayat bakhshne wala meherban hai.
Para No: 3, Surah Aal-e-Imran, Ayat No: 31


مزید پوسٹ: