بسم اللہ الرحمن الرحيم
الله تعالى كا فرمان عالیشان ہے:
جو لوگ ( فقط ) دنیوی زندگی اور اس کی زینت (و آرائش) کے طالب ہیں ہم ان کے اعمال کا پورا پورا بدلہ اسی دنیا میں دے دیتے ہیں اور انہیں اس ( دنیا کے صلہ ) میں کوئی کمی نہیں دی جاتی ۔
پارہ نمبر 12 سورۃ ھود آیت نمبر 15
-------------------------------
ALLAH SAID IN THE QURAN:
Those who lust after the worldly life (only) with its beauty (and embellishment), We pay them back in full for their works here in this world, and their (worldly recompense) is not diminished in the least.
Para 12, Surah Hud, Verse 15