8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

اپنے مال سے زکوۃ ضرور نکالیں

اپنے مال سے زکوۃ ضرور نکالیں

السلام عَلَيْكُم ورحمة الله وبركاتة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ
اپنے مال سے زکوۃ ضرور نکالیں:
اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:
اور نماز قائم رکھو اور زکوۃ دیا کرو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ (مل کر) رکوع کیا کرو۔
(پارہ 1 سورۃ البقرۃ آیت نمبر 43)

-----------------------
Allah said in the Quran:
And establish Prayer and pay Zakat (the Alms-due) regularly and kneel down (together) with those who kneel down.
(Parah Surat al-Baqarah, verse 43)


مزید پوسٹ: