8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

صحابه کرام کی فضیلت

صحابه کرام کی فضیلت

السلام عليكم
بسم اللہ الرحمن الرحيم
صحابه کرام کی فضیلت قرآن کریم سے:
اللہ تعالیٰ کا فرمان عالیشان ہے:
محمد  اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں، اور ان کے ساتھ والے ( یعنی صحابہ کرام ) کافروں پر سخت ہیں اور آپس میں نرم دل تو انہیں دیکھے گا رکوع کرتے سجدے میں گرتے اللہ تعالیٰ کا فضل و رضا چاہتے۔ 

سورة الفتح آیت نمبر ۲۹


------------------------
ALLAH SAID IN THE QURAN:
Muhammad is the Messenger of Allah. And those with him are hard and tough against the disbelievers but kind-hearted and merciful amongst themselves.
You see them excessively bowing and prostrating the mselves. They simply seek Allah's grace and pleasure.
Para number 26, Surah al-Fath, verse number 29



مزید پوسٹ: