8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ضروری اعلان برائے اجتماعی اعتکاف ۲۰۲۳

06 Apr, 2023
انوار مدینہ
اجتماعی اعتکاف

ضروری اعلان برائے اجتماعی اعتکاف ۲۰۲۳


جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اعتکاف بیٹھنے کے خواہشمند حضرات ۱۴ رمضان المبارك
سے اعتکاف فارم آفس سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اعتكاف فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ۱۷ رمضان المبارک بروز ہفتہ ہے۔

اعتکاف فارم صبح 8:00 سے مغرب تک آفس سے حاصل کیے جا سکیں گے۔

نوٹ:
جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ کے مفتیانِ کرام اور علماء کرام معتکف حضرات کو روزمرہ زندگی کے بنیادی مسائل ( وضو، غسل، نماز، نماز جنازہ، غسل میت وغیرہ) سیکھائیں گے۔

زیرنگرانی
قائد محترم الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیه

بمقام: جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ ریلوے پی۔این۔ جی کالونی مغلپورہ لاہور
رابطه نمبر: 36841786-042 5022786-0310


اسی بارے میں:


صوفی شوکت علی قادری کے زیر سرپرستی جامعہ انوار مدینہ قاسمیہ میں اجتماعی اعتکاف کا انعقاد

27 Apr, 2022

جامعہ مسجد انوار مدینہ قاسمیہ میں بھی سنت رسول ﷺ کی ادائیگی کے لئے سینکڑوں کی تعداد میں فرزندان اعتکاف بیٹھے ہیں۔ ان سب معتکفین کےلیے فی سبیل اللہ سحری و افطاری کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔

اجتماعی اعتکاف 2013

03 Aug, 2013

الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جامعہ انوار مدینہ مرکز مغلپورہ میں چار سو سے زائد لوگ اعتکاف بیٹھے ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

معتکفین کی الوادعی تقریب 2011

31 Aug, 2011

تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا اور ذوق عبادت بڑھا تھا۔
آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ، الوداع الوداع ماہ رمضان

مزید پڑھیں۔۔۔