27 نومبر2014 کو مرکز انوار مدینہ میں سیکیورٹی انتظامیہ کیلئے دو عمرہ ٹکٹ کی تقریب منعقد ہوٰئی جس کی قرؑاندازی اسپین سے آئے خصوصی عزت مآب محمد ناصر نے شاہدرہ کے دہائشی محمد طاہر کا عمرہ کا قرہ نکالا- اس تقریب سے صوفی شوکت علی قادری نے اصلاحی گفتگو کرتے ہوئے ارشاد فرمایا"اگر کوئی شخص کسی دوسرے میں کوئی برائی دیکھے تو اسے چاہیے کہ پہلے اپنے اندر سے اس برائی کو ختم کرے کیونکہ دین علم کا نہیں بلکہ عمل کا نام ہے"- اس کے بعد اجتماع کی کامیابی کی خوشی میں تمام انتظامیہ کی تواضع کی گئی-اللہ تعالٰی تمام انتظامیہ پر اپنا خاص کرم فرمائے(آمین)-