الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ حجاز مقدسہ سے عمرہ ادائیگی کے بعد پاکستان تشریف لا چکے ہیں- حسب معمول اب وہ روزانہ روحانی علاج کریں گے- اس کے علاوہ جمعہ کا خطبہ اور اتوار کو حاضرین کی افطاری آب زمزم اور مدینہ پاک کی کھجور سے کروائیں گے- تمام امت مسلمہ کو دعوت عام ہے-