13نومبر کہ جامع انوار مدینہ میں تمام انتظامیہ کی میٹینگ ہوئی جس میں ٹریفک پر معمور خوش نصیب اور محمد یونس کا بذریعہ قرءاندازی عمرہ ٹکٹ نکلا- اللہ تعالٰی تمام انتظامیہ پر اپنا خاص کرم فرمائے(آمین)-
الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔