الحمد اللہ پچھلے سالوں کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی عمرے کی سعادت کے لیے قافلہ انوار مدینہ روانہ ہو چکا ہے۔ یہ قافلہ مورخہ ۲۶ جولائی۲۰۱۳ کو انوار مدینہ کے سنئیر رہنما الحاج صوفی محمد امتیاز احمد قادری مدظلہ العالی کے ہمراہ روانہ ہوا۔ یہ قافلہ مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف فرمائے گا اور قافلہ میں موجود دیگر لوگوں کو متبرک مقامات کی زیارت بھی کروائی جائے گی۔