الحمداللہ جامع انوار مدینہ کے شعبہ آئی ٹی کونسل نے الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کو دعائوں کی بدولت ٹوئیٹر پر بھی دینِ سلام کے فروغ کے لیے سروس کا آغاز کر دیا ہے- تمام قاریئن اب ٹوئیٹر کی بدولت جامع انوار مدینہ سے منسلک ہو سکتے ہیں-
اللہ تعالی انوار مدینہ آئی ٹی کو نسل کو مزید ترقیاں عطا فرمائے(آمین)
Twitter’s link https://twitter.com/AnwaareMadina92