انوار مدینہ سے تعلق رکھنے تمام دوست و احباب جنہوں نے جناب امتیاز احمد قادری کے بائی پاس آپریشن کے لیے خصوصی دعا یا خون کا عطیہ دیا اور فون، ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے ان کی جلد صحت یابی کے لیے ان کے ساتھ رابطے میں رہے، ان سب کے لیے امتیاز صاحب کی طرف سے خصوصی شکریہ ادا کیا جاتا اور امتیاز صاحب ان تمام احباب کے لیے ہمیشہ دعا گو رہیں گے۔ ان کا ماننا ہے کہ یہ آپ لوگوں کی دعا کا نتیجہ ہے جو اللہ تعالٰی نے ان کو صحت و تندرستی کے نعمت سے نوازا۔ اللہ تعالٰی تمام دوستوں کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور ان کی تمام مشکلات دور فرمائے۔