الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ ہر روز Madina.tv سے براہ راست نشر ہونے والی تراویح میں پڑھی جانے والی قرآن کریم کی آیات کا مختصر خلاصہ بیا ن کررہے ہیں- تمام انٹر نیٹ استعمال کرنے والے ضرور دیکھیں اور قرآنی معلومات سے مستفید ہوں-
الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔