سالانہ اجتماع 2017 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست نیچے دی گئی ہے
انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام ۲۸واں سالانہ عظیم الشان اجتماع انشاء اللہ ۱۵ اکتوبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا فجر ریلوے گریفن گراوٴنڈ مغلپورہ لاہور۔
اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا
سربراہ انوارمدینہ جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری صاحب نے تمام پولیس ملازمین میں ۵۰۰ روپے فی کس کے حساب سے انعام دینے کا اعلان فرمایا