الحمد اللہ مورخہ 03 اپریل 2011 بروز اتوار ہفتہ وار اجتماع میں محفل کے اختتام میں رہبرو رہنما پیرطریقت رہبر شریعت جناب الحاج صوفی شوکت علی قادری کے وعدہ کے مطابق تمام حاظرین کو آب زم زم اور خاص طور پر لایا گیا چشموں کا پانی (جن کے بارے میں روایت ہے کہ حضرت موسٰیؑ نے اپنا آسا مبارک زمین پر مارا تھا جس سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے جو بنی اسرائیل کے قبیلوں کے لیے کیا گیا تھا) ملا کے پلایا گیا۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہمارے رہبر و رہنما کے درجات بلند فرمائے اور ان کو صحت و تندرستی عطا فرمائے جو ہم سب کے لیے اس طرح کے تبرکات کا اہتمام کرتے ہیں اور دن رات خدمت خلق میں مصروف رہتے ہیں۔
دعا گو
امتیاز احمد قادری