جو نبی کریم ﷺ سے محبت کرتا ہے اس کے لیے عزت ہی عزت ہے اور جو آپ کی برائی کرے اس کے لیے ذلت ہی ذلت ہے۔
جو شخص نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرے گا ہماری اس سے کھلے عام دشمنی ہے۔
مسلمان کے خون میں نبی کریم ﷺ کی محبت ہے۔
جہاں ناموس رسالت ﷺ کی بات اٗے گی تو وہاں سب مسلک اکٹھے ہیں اور ہم سب میں اس پر کوئی اختلاف نہیں۔
اپنے گھروں میں نبی کریمﷺ کے میلاد کا اہتمام کریں۔
ملک کو قائم رکھنے کا آسان طریقہ ہے ایک دوسرے کی مدد کرو۔
اللہ سے دعا کیا کریں کہ اللہ ہمیں نبی پاک ﷺ کی پکی اور سچی محبت عطا فرمائے۔