8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مختصر بیان صوفی محمد شوکت علی قادری

08 Aug, 2010
انوار مدینہ
اتوارکا بیان

مختصر بیان صوفی محمد شوکت علی قادری

کسی غریب کی مدد کریں اللہ آپ سے خوش ہو گا

آج آپ غریبوں کی مدد کریں گے کل برے وقت میں کوئی آپ کی مدد کرے گا۔

لوگوں کی مدد کیا کریں ہو سکتا ہے بروز قیامت آپ کی بخشش کا ذریعہ بن جائے۔

سیلاب زد گان کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔

ہر معاشرہ کو نوجوانوں کی مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس مشکل وقت میں نوجوان زیادہ ہمت کا مظاہرہ کریں۔

میری طرف سے پانچ لاکھ روپے کی مدد سیلاب زدگان کے لیے۔ آپ لوگ بھی اپنی طرف سے مدد کریں۔

کوشش کریں کے خود وہاں جائیں اور ان کی مدد کریں۔

دعا کیا کریں کہ اللہ کبھی مسلمانوں پر برا وقت نہ لائے۔

اپنی پیاری سے پیاری چیز اللہ کی راہ میں قربان کرو۔ القرآن

اللہ کے دیئے پر شاکر رہنا، یہ ہی مکمل ایمان ہے۔

ایسے لوگ جو کروڑوں کے مالک تھے سیلاب نے انھیں ایک روٹی کا محتاج کر دیا۔

اگر آج بھی آپ قربانیاں دیں گے تو پاکستان کو کچھ نہیں ہو گا۔

رمضان میں افطاری کروانے سے اللہ خوش ہوتا ہے۔

اپنے گھروں میں افطاری کا اہتمام کریں۔

اتوار کو مرکز انوار مدینہ میں افطاری کا اہتمام ہے، سبھی لوگوں کو دعوت عام ہے۔


اسی بارے میں:


ہفتہ وار اجتماع 23نومبر

25 Nov, 2014

23نومبر  کے ہفتہ وار اجتماع کا موضوع"احساس گناہ اور  اُس پر ندامت" تھا جس پر جامع انوار مدینہ کے طالب علموں کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری13 مئی

17 May, 2012

اگر بندہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے والا نہ ہوا تو ٹھکانہ جہنم ہو گا۔
اپنی اولادوں کے من میں خوف خدا پیدا کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری6 مئی

15 May, 2012

جب گناہ کرتے ہوئے یہ سوچو کہ کوئی نہیں دیکھ رہا تو اپنا ایمان بچاؤ کیونکہ خدا دیکھ رہا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔