8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری6 مئی

15 May, 2012
صوفی شوکت علی قادری
اتوارکا بیان

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری6 مئی

گناہ کرنے سے پہلے یہ سوچ لیا کریں کہ ہمارا رب ہمیں دیکھ رہا ہے۔

افسوس تو یہ ہے کہ گناہ کرتے ہیں اور اس پر ندامت بھی نہیں ہوتی۔

افسوس آج بندے کے دل سے خدا کا خوف ختم ہو چکا ہے گناہ کرتے ہوئے ذرا بھی نہیں ڈرتا۔

جب گناہ کرتے ہوئے یہ سوچو کہ کوئی نہیں دیکھ رہا تو اپنا ایمان بچاؤ کیونکہ خدا دیکھ رہا ہے۔

اگر دین سے وابسطہ ہو جائیں گے تو سبھی پریشانیاں خود ہی دور ہو جائیں گی۔

اپنے آپ کو گناہوں اور برائیوں سے بچائیں۔

جب بندہ گناہوں میں ڈوب جاتا ہے تو اسے دین داروں میں عیب ڈھونڈنا شروع کر دیتا ہے۔

کم از اور کچھ نہیں تو دین داروں سے نسبت جوڑ لو جتنی نسبت زیادہ ہو گی اتنا فیض زیادہ ملے گا۔

اپنے ایمانوں کی حفاظت کریں۔ اگر بے ایمانی کی حالت میں موت آ گئی تو انجام اچھا نہیں ہو گا۔

اے نوجوانوں جس طرح آج تم اپنے والدین سے بد سلوکی کرتے ہو کل تمھاری اولاد بھی تمھارے ساتھ ایسا ہی سلوک کرے گی۔

اللہ کی رضا کے لیے دین کے لیے وقت ضرور نکالیں۔

اپنے دلوں میں جذبہ پید کریں کہ ہم نے دین کے لیے کچھ کرنا ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اپنے گھر والوں کو دین کے طرف لگائیں۔

ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی آیا کریں اور اپنے گھر والوں کے بھی لایا کریں۔؎

اللہ کے راہ میں خرچ کیا کریں یہ ہی صدقہ خیر آپ کو دین دار بنا دے گا۔


اسی بارے میں:


ہفتہ وار اجتماع 23نومبر

25 Nov, 2014

23نومبر  کے ہفتہ وار اجتماع کا موضوع"احساس گناہ اور  اُس پر ندامت" تھا جس پر جامع انوار مدینہ کے طالب علموں کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری13 مئی

17 May, 2012

اگر بندہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے والا نہ ہوا تو ٹھکانہ جہنم ہو گا۔
اپنی اولادوں کے من میں خوف خدا پیدا کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری26 فروری

01 Mar, 2012

اہل سنت کی خوراک نعت ہے، نعت سننے سے ان کا ایمان پروان چڑھتا ہے۔
جب تک کسی مومن کی رہنمائی میں رہیں گے ترقی ہوتی رہے گی۔

مزید پڑھیں۔۔۔