اللہ تمام حاضرین کو مدینہ کی حاضری نصیب فرمائے۔
جو اہل سنت کے ساتھ ہورہا ہے بہت افسوس کی بات ہے۔
آپ لوگ اپنے حوصلے نہ چھوڑیے گا۔
جو لوگ شہید ہوئے انوار مدینہ ان کے گھر والوں کے دکھ میں ان کے ساتھ ہے۔
انشاءاللہ شہید ہونےوالوں کے نام عمرہ ادا کروں گا۔
موت بر حق ہے مگر کیا ہی بات ہے اگر داتا کے در پر آئے۔
اللہ تعالٰی تمام شہید ہونے والوں کا مقام بلند فرمائے۔
اللہ تعالٰی زخمیوں کو جلد صحت یاب فرمائے۔
تمام لوگ اللہ کی بارگاہ میں اپنے گناہوں کے معافی مانگیں۔
اولیاء اللہ کے مزارات پر جائیں اور دشمنوں کا مقابلہ کریں۔ ڈر کر بھاگنا مومن کی شان نہیں۔