اعتکاف شروع ہونے والا ہے، اعتکاف کی نیت کریں۔
جو ساتھی معتکف حضرات کی خدمت کرنا چاہتے ہیں جلد از جلد آفس رابطہ کریں۔
اگلے اتوار بھی سب کو افطاری پر دعوت عام ہے۔
اللہ ہمیں رمظان کی برکتوں سے مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
جب بندہ نفس کے ہاتھ چڑھ جاتا ہے تو گناہ گناہ نہیں لگتا۔
نفس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے دینی علماء سے رابطہ کریں۔
دین اسلام کی خدمت کرنے والوں سے دوستی رکھیں۔
اگر روزہ رکھ کر بھی گناہ سے باز نہ آئیں تو حد ہو گئی۔
جان تو جانی ہی ہے لیکن اگر ایمان چلا گیا تو کچھ باقی نہیں رہے گا۔
جو لوگ مرکز انوار مدینہ میں اعتکاف بیٹھیں گے انہیں انشاءاللہ روزانہ آب زم زم سے روزہ کھلوایا جائے گا۔
جو جہاں اعتکاف بیٹھیں اللہ ان کا اعتکاف فرمائے۔