میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی سبھی حاضرین کو خانہ کعبہ کا طواف کرنا نصیب فرمائے۔
کوشش کریں کہ بزرگوں کی محفل میں شرکت کیا کریں۔
اللہ کے نیک بندوں کے لیے خصوصی دعا کیا کریں۔
دعا کریں کہ اللہ مخلصانہ طور پر دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
دعا کریں کہ اللہ انوار مدینہ مرکز کی تعمیر کا کام جلد تکمیل تک پہنچائے۔
دعا کریں کہ اللہ جھوٹ کی لعنت سے محفوظ رکھے۔
اللہ ہم سب کو نبی کریم ﷺ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
جتنے بھی حاضرین موجود ہیں اللہ ان کی نیک جائز حاجات پوری فرمائے۔
اللہ ہم سب لوگوں کے علم اور عمل میں برکت عطا فرمائے۔