نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تمھارا ایمان تب مکمل ہو گا جب تم دنیا کی تمام چیزوں سے زیادہ مجھ سے محبت کرو۔
جو رمضان میں ایک نیکی کرے گا اسے ستر گناہ زیادہ اجر ملے گا ۔ الحدیث
روزہ رکھ کر کسی کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیے۔
اپنے دل میں محبت رسول پیدا کریں۔
نماز اور تراویح باقاعدگی سے ادا کریں۔
غریبوں اور مسکینوں کی زیادہ سے زیادہ مدد کریں۔
سحری میں اٹھ کر نماز تہجد ادا کیا کریں۔
اعتکاف آنے والا ہے اپنے دلوں میں اعتکاف کی نیت کریں۔
جو روزہ نہیں رکھتا اسے روزہ رکھنے کی تلقین کریں
اپنے گھروں میں افطاری کا اہتمام کریں۔
جو کسی کو روزہ افطار کروائے گا اسے ایک پورے روزہ کا ثواب ملے گا۔
جو دین کے لیے وقت نکالتے ہیں اللہ ان پر اپنی رحمت فرمائے۔
آنے والے اتوار کو روزہ مرکز انوار مدینہ میں افطار کریں۔ افطاری انشاء اللہ آب زم زم سے کروائی جائے گی۔