اگر بندہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے والا نہ ہوا تو ٹھکانہ جہنم ہو گا۔
آج اولاد کی تربیت کی ضرورت ہے اگر ہم نے دیر کر دی تو انجام اچھا نہیں ہو گا۔
اپنی اولاد سے دوستی کریں اس سے ان کی تربیت بہتر ہو گی۔
اپنے بچوں کے من میں حیاء پیدا کریں۔
اپنی اولادوں کے من میں خوف خدا پیدا کریں۔
جتنی تیزی سے بے حیائی بھیل رہی ہے خدارا اپنے بچوں کے ایمانوں کی حفاظت کریں۔
اپنے گھر والوں کو دینی ماحول سے وابسطہ کریں۔
کسی غیر محرم کو کبھی اپنے گھر کے اندر داخل نہ ہونے دیں۔
آج اگر کسی کی بیٹی کی عزت کی حفاظت کریں کا اللہ آپ کی بیٹی کی عزت کی حفاظت فرمائے گا۔
دعا کیا کریں کہ اللہ ہمیں بنی کریم ﷺ کی سچی غلامی نصیب فرمائے۔