8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری3اکتوبر

04 Oct, 2010
صوفی شوکت علی قادری
اتوارکا بیان

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری3اکتوبر

مسلمانوں کے لیے دین کی بنیادی باتوں کا علم رکھنا ضروری ہے۔

دین کی بنیادی باتوں میں سے ایک بات ختم نبوت ﷺ پر تقین ہے۔

دین کے ہر معاملے میں خاموشی اختیار کرنا ٹھیک نہیں۔ اگر بات ختم نبوت ﷺ کی ہو تو ڈٹ جائیں۔

اللہ ہمیں نبی کریم ﷺ کی پکی اور سچی محبت عطا فرمائے۔

افسوس بعض لوگ اپنے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر قادیانی لکھوا لیتے ہیں اور بعد میں دلیلیں دیتے ہیں۔

اگر کوئی قادیانیوں کی حمایت کرے تو فورا اس کی مخالفت کرو۔

جس نے اپنے رب کا قرب حاصل کرلیا اصل میں امیر وہ ہے، یہ دنیا کی دولت کوئی امیری نہیں۔

نبی کریم ﷺ کا سچا امتی وہ ہے جو یہ ایمان رکھے کہ نبی کریم ﷺ آخری نبی ہیں۔

جو نبی کریم ﷺ کے بعد کسی کو نبی مانے گا وہ کافر ہے۔

سالانہ اجتماع میں خود بھی آئیں اور اپنی والدہ ، بہن اور بیوی کو بھی ساتھ لائیں۔

اجتماع میں انشاءاللہ بیروں ملک سے مہمان بھی تشریف لائیں گے۔

اگر مالی لحاظ سے دین کی خدمت نہ کر سکو تو جسمانی لحاظ سے دین کی خدمت ضرور کرو۔

انور مدینہ کی سالانہ اجتماع کی انتظامیہ میں ضرور تشریف لائیں۔

دعا کریں کہ اللہ ہم سے اور ہماری نسلوں سے دین کا کام لیتا رہے۔

اللہ بندہ کو پریشان اس لیے کرتا ہے کہ وہ پریشانی میں اللہ سے رجوع کرے اور اللہ اس کے گناہ معاف کر دے۔

جمعہ 15 اکتوبر کی رات کو سوا لاکھ دفعہ درود شریف پڑھا جائے گا۔ سب سے شرکت کی اپیل ہے۔


اسی بارے میں:


ہفتہ وار اجتماع 23نومبر

25 Nov, 2014

23نومبر  کے ہفتہ وار اجتماع کا موضوع"احساس گناہ اور  اُس پر ندامت" تھا جس پر جامع انوار مدینہ کے طالب علموں کے علاوہ صوفی محمد شوکت علی قادری نے اپنے خطاب میں ارشاد فرمایا

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری13 مئی

17 May, 2012

اگر بندہ اللہ کے احکامات کی پیروی کرنے والا نہ ہوا تو ٹھکانہ جہنم ہو گا۔
اپنی اولادوں کے من میں خوف خدا پیدا کریں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

مختصربیان صوفی محمدشوکت علی قادری6 مئی

15 May, 2012

جب گناہ کرتے ہوئے یہ سوچو کہ کوئی نہیں دیکھ رہا تو اپنا ایمان بچاؤ کیونکہ خدا دیکھ رہا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔