پر صوفی شوکت علی قادری نے سانحہ پشاور کی شدید الفاط میں مذمت کرتے ہوئے ارشاد فرمایا
"اس المناک واقعہ میں جامع انوار مدینہ کی ہمدردیاں اور دعائیں شہید شدگان کے لواحقین اور خاندان والوں کے ساتھ ہیں-الٰلہ تعالٰی تمام شہید شدگان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے- اور اس عزم کو دہرایا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے لڑنے اور پاکستان میں امن واستحکام کی کو ششوں میں پاک آرمی کے ساتھ ہیں"- الٰلہ تعالٰی آرمی کو ان کے مقاصد میں کامیابی عطا کرے(آمین)-