حسب سابق کی طرح اس سال بھی لاکھوں مرد و خواتین نے سالانہ اجتماع میں شرکت کی- جس میں معروف ثناخواں مصطفٰے نے نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کی اور مختلف علماء نے دینی و اصلاحی خطابات کیے- صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب نے اختتامی خطاب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:-
"آخرت کی کامیابی باحیاء زندگی گزارنے میں پوشیدہ ہے کیونکہ مفہوم حدیث مبارکہ ہے(حیاء ایمان کی حصؔہ ہے) اور جو ساری زندگی باحیاء رہا گویا وہ ایمان کی حالت میں دنیا سےرخصت ہوا-"
روحانی دعا کے بعد عمرہ و جہیز کی قرءاندازی بھی کی گئی-
اللہ تعالٰی تاقیامت انوار مدینہ کو سالانہ ایک روزہ اجتماع کرنے کی توفیق دے (آمین)-