انشاءاللہ عزوجل ایک روزہ سالانہ روحانی اجتماع 17 اکتوبر 2015 کو منعقد ہوگا- جس میں سابقہ سالوں کی طرح اس سال بھی الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ کی زیرسرپرستی دین اسلام کی تبلیغ کے ساتھ مختلف فلاحی کام (بچیوں کے جہیز کا انتطام مستحق طلباء کے تعلیمی وظائف) وغیرہ کا بھی انتظام کیا جائے گا-اس کے علاوہ بذریعہ قرءاندازی عمرہ ٹکٹ بھی دیے جایئں گے-
اللہ تعالٰی سالانہ اجتماع 2015 کے تمام امور کو کامیابی سے انجام دینے کی توفیق دے (آمین)-