8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

تقریب رونمائی روحانی تربیت

25 Nov, 2014

مرکز انوار مدینہ

تقریب رونمائی روحانی تربیت

ہفتہ 22 نومبر کو رائل پام لاہور میں صوفی محمد شوکت علی قادری کی لکھی گئی کتاب "روحانی تربیت" کی مین الاقوامی سطح پر تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس میں پرنٹ و الیکٹرونک میڈیا کے نمائندوں کے علاوہ دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی - صوفی صاحب کے خطاب کے معد حاضرین میں سے سوال کیا گیا کہ دور حاضر میں اولیاء اللہ کی کمی کیوں ہے؟ جس پر آپ نے فرمایا"کمی اولیاء اللہ نہیں بلکہ اُنہیں پیدا کرنے والی ماوؑں کی ہے۔" اللہ تعالٰی صوفی صاحب کے علم و فیض میں مزید پرکتیں عطافرماۓ(آمین)-


اسی بارے میں:


الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی عمرہ سے واپسی کا اعلان

14 Mar, 2025

الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو  جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔


مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔