مفہوم حدیث نبوی ﷺ ہے کہ ایک شخص نبی اکرمﷺ کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی کہ وہ رزق کی تنگی میں مبتلا ہے تو آپﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم درج ذیل عمل کرو انشاءاللہ رزق کی کشادگی ہوگی-
(1) گھر میں داخل ہوکر سلام کرہ چاہے کوئی بھی مو جود نہ ہو -
(2) آپﷺ پر درود پاک پڑھو-
(3) اللہ تعالٰی کی وحدانیت(سورہ اخلاص) پڑھو –
چنانچہ اُس شخص نے مندرجہ بالا احکامات پر عمل کیا اور تھوڑے عرصہ بعد دوبارہ آپﷺ کی خدمت اقدس حاضر ہوا اورکشادگی رزق کا تذکرہ کیا-
اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-