امتیاز احمد قاردی صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) تقوی کی بنیاد پر کی گئی دوستی دنیا و آخرت میں فائدہ دیتی ہے-
(2) رضائے الٰہی پر تعلقات رکھنے والے مسلمان کو اللہ تعالی بروز قیامت اعلٰی مقام عطا فرمائے گا-
(3) شہد کی مٹھاس نبی کریمﷺ پر مکھی کے درود پاک پڑھنے کی وجہ سے ہے-
(4) انسان کے گناہ کا علم صرف اللہ تعالی کو ہوتاہے لیکن ذکر الٰہی کرنے والے انسان کا علم اللہ تعالی کی پیدا کردہ تمام مخلوقات کو ہوتاہے-
اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-