8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

تقسیم راشن و افطاری بسلسلہ رمضان المبارک2008

19 Nov, 2008
انوار مدینہ
تقسیم راشن

تقسیم راشن و افطاری بسلسلہ رمضان المبارک2008

جامع انوار مدینہ میں رمضان المبارک میں غریبوں کو فی سبیل اللہ راشن اور افطاری کا سامان تقسیم کیا جاتا ہے۔ جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ راشن لے کر جاتے ہیں اور اپنے گھروں میں سحری و افطاری کا اہتمام کرتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں غریبوں کو گھی چاول دال آٹا چینی پتی اور دیگر روز مرہ کی اشیاء تقسیم کی جاتیں ہیں۔

اللہ تعالی اس کار خیر میں مزید مدد فرمائے اور ہمیں بھی اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین


اسی بارے میں:


غرباء میں راشن کی تقسیم2013

22 Jul, 2013

مورخہ ۲۱ جولائی کو تقریبا پانچ ہزار غرباء اور مساکین میں راشن تقسیم کیا گیا

مزید پڑھیں۔۔۔

غرباء میں راشن کی تقسیم2012

18 Jul, 2012

انوارمدینہ ویلفئیر سوسائیٹی کی طرف سےغریبوں، مساکین، اور یتیموں میں راشن کی تقسیم

مزید پڑھیں۔۔۔

تقسیم راشن و افطاری بسلسلہ رمضان المبارک2011

11 Aug, 2011

الحمد اللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی جامع انوار مدینہ میں رمضان المبارک مورخہ 7 اگست 2011 کو غریبوں میں فی سبیل اللہ راشن اور افطاری کا سامان تقسیم کیا گیا۔

مزید پڑھیں۔۔۔