امتیاز احمد قاردی صاحب کی سر براہی میں منعقدہ ہفتہ وار اجتماع کا مذکورہ بالا موضوع پر خطابات کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1 ) رحمت الٰہی سے مایوس ہونے والے مسلمان کی شب براءت میں مغفرت نہیں ہوتی-
(2) - رحمت الٰہی کی بدولت ہی نیک اعمال بھی اللہ تعالی کی بارگاہ میں قبول ہوں گے-
(3) نکیوں پر خوشی اور گناہوں پر احساسِ ندامت مومن کی نشانی ہے-
(4) والدین کو محبت بھری نگاہ سے دیکھنے والے کو ایک مقبول حج کا ثواب ملتا ہے-
(5) اس امید پر گناہ کرنا کہ رحمت الٰہی سے معاف ہو جائے گا- اللہ تعالی کے عذاب کو دعوت دینا ہے-
اللہ تعال ہم سب کو عمل کی توفیق دے(آمین)-