8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

ربیع الاول پر صوفی شوکت علی صاحب کا پیغام

29 Dec, 2014

مرکز انوار مدینہ

ربیع الاول پر صوفی شوکت علی صاحب کا پیغام

تمام عاشقان رسول کو ربیع الاول کی آمد مبارک ہو- تمام محب رسولاپنے گھروں میں محفل میلاد النبی کا ضرور اہتمام کریں اور اپنے بچوں کو بھی اس میں ضرور شریک کریں- الحمد اللٰہ  گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی آمد رسولکی خوشی میں مرکز انوارمدینہ میں12 ربیع الاول کو شب بیداری ہوگی- جس میں نبی کریم کی آمد کا تذکرہ انشاءاللٰہ تعالٰی محفل میلاد کی صورت میں انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر اہتمام منعقدہ ہوگا- نماز فجر کے بعد آمد رسول کا جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا داتا علی ہجویری کے دربار تک جائے گا- اس کے بعد مر کز انوارمدینہ میں دودھ کی سبیل لگائی جائے گی اور خواتین کے لیے پا پردہ محفل میلاد منعقد کی جائے گی- تمام عاشقان رسول کو عوت عام ہے- 


اسی بارے میں:


الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ کی عمرہ سے واپسی کا اعلان

14 Mar, 2025

الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو  جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔


مزید پڑھیں۔۔۔

قرعہ اندازی سالانہ اجتماع 2016

09 Oct, 2016

سالانہ اجتماع 2016 میں تعلیمی وظائف حاصل کرنے والے طالبِ علم کی فہرست

مزید پڑھیں۔۔۔

مساجد کا ادب واحترام

26 Jul, 2016

     صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کا مندرجہ بالا موضوع پر خطبہ جمعہ کا خلاصہ درج ذیل ہے-

مزید پڑھیں۔۔۔