جامع انوار مدینہ کے زیر انتظام منعقدہ 12 ربیع الاول 1436ھ کی تقاریب محافل میلادالنبی(مرد و خواتین) پر امن جلوس میلادالنبی دودھ کی سبیل اور صوفی محمد شوکت علی قادری کی قیادت، خطابت اور دعائیہ کلمات کو قومی ع بین الاقوامی پرنٹ میڈیا نے بے بناہ سراہا-
الٰلہ تعالٰی تاقیامت انوار مدینہ کو اسی طرح 12 ربیع الاول منانے کی توفیق دے (آمین)-