8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

پیر حیدر شاہ صاحب انتقال فرما گئے

06 May, 2012
انوار مدینہ
دیگر

پیر حیدر شاہ صاحب  انتقال فرما گئے

مورخہ 6 مئی 2012 بروز اتوار ہمارے رہبرو رہنما کے پیر و مرشد پیر حیدر شاہ صاحب قضائے الٰہی سے انتقال فرم گئے ہیں۔ ( انا للہ و انا الیہ راجعون) ان کا نماز جنازہ بروز پیر مورخہ 7 مئی کو بعد از نماز ظہر 2:30 پر ادا کیا جائے گا۔ جو ساتھی جنازے میں شرکت فرمانا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ بروز پیر صبح 9 بجے مرکز انوار مدینہ تشریف لے آئیں۔ الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری، امیتاز احمد قادری، انتظامیہ انوار مدینہ اور تمام معتقدین و مریدین سب دعا گو ہیں کہ اللہ ان کے درجات کو بلندی عطا فرمائے، اور ان کو جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔ آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کہ ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں ۔


اسی بارے میں:


رمضان مبارک کا تیسرا عشرا

19 Jul, 2014

 تمام عالم اسلام کو رمضان مبارک کا تیسرا عشرا مبارک ھو  ۔

مزید پڑھیں۔۔۔

صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کی وطن واپسی

21 Nov, 2013

بانی و سرپرست اعلٰی انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری بیرون ملک کے دورے سے واپس پاکستان تشریف لے آئیں ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

اہم مذاکرہ-صوفی شوکت علی بطور پینالسٹ

18 Sep, 2013

معاشرہ میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی پر ایک اہم مذاکرہ جامعہ نعمیہ، گڑھی شاہو، لاہور میں 18 ستمبر بوقت 7:00 شام منعقد کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں۔۔۔