حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی نے پیر کامل کے متعلق ارشادفرمایا"پیر کامل الٰلہ تعالٰی رسول اکرمﷺ اور خلفائے راشدین کی صفات کا مظہر ہوتاہے" جو درج ذیل ہیں-
ستار (راز کھنے والا) غفار(معاف کرنے والا)
رفیق(دوست بنانیوالا) شفیق (شفقت کر نیوالا)
صادق(سچ بولنے والا) مصدق(سچ کی تصدیق کرنے والا)
نیکی کا حکم دینے والا برائی سے کوکنے والا
سخاوت کرنیوالا رات کو عبادت کرنے والا
علم رکھنے کے ساتھ بہادر بھی ہوتاہے-
اگر کس میں مندرجہ بالا خصوصیات نہیں ہیں تووہ سچا پیر نہیں ہو سکتا- الٰلہ تعالٰی ہم سب کو اپنی اصلاح کرنے کی توفیق عطافرمائیں(آمین)