انشاء اللہ مورخہ 27 نومبر 2011 بروز اتوار صبح 11:30 پر رہبر و رہنما انوار مدینہ جناب الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری صاحب کے گھر میں سالانہ اجتماع 2011 کی مردوں کی انتظامیہ میں شمولیت حاصل کرنے والے تمام حضرات کے لیے خصوصی دعوت کا انتظام جا رہا ہے۔ یہ اللہ تعالٰی کی مہربانی اور انہیں کار کنان کی خدمت کا نتیجہ ہے جو اللہ تعالیٰ نے سالانہ اجتماع میں ہمیں کامیابی عطا فرمائی اور خیروعافیت سے تکمیل تک پہنچایا۔ اس دعوت کا مقصد ہمارے رہبر و رہنما کی جانب سے ان کارکنان کا شکریہ ادا کرنا اور ان کی خدمات کو سراہنا ہے۔
اے اللہ انوار مدینہ کو ترقیاں عطا فرما اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات کو بلند فرما ۔ آمین