مرکز انوار مدینہ میں عیدالفطر کی نماز انشاءاللہ عزوجل ٹھیک صبح 7:15 بجے ادا کی جائے گی بعدازنماز عید الحاج صوفی شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ تمام حاضرین سے عید بھی ملیں گے اور معصوم بچوں کو عیدی بھی دیں گے-
الحمد للہ! قائد محترم پیر طریقت رہبر شریعت، الحاج پیر صوفی محمد شوکت علی قادری دامت برکاتہم العالیہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس تشریف لا چکے ہیں اور آج، 14 مارچ 2024 کو جمعہ کا خطبہ ارشاد فرمائیں گے۔