مرکز انوار مدینہ میں نماز عیدالفطر ادا کرنے کیلئے آنیوالے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری مدظلہ العالیہ نے غریب رشتہ داروں مسکینوں، یتیموں وغیرہ کی نمازِ عید سے پہلے مالی مدد پر زور دیا کیونکہ جو کسی تنگدست کی مدد کرتا ہے اللہ تعالٰی اُس کی نسلوں سے تنگدستی کو دور کر دیتا ہے- بعدازں معصوم بچوں اور حاضرین کو عیدی بھی دی-
اللہ تعالٰی الحاج صوفی محمد شوکت علی قادری کا سایہ ہمارے سروں پر تا دیر راکھے (آمین)