حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ ایک وفد آپﷺ کی بارگاہ میں حاضر ہوا اور عرض کی ہمیں چند نصیحتیں فرمائیں جس سے ہماری زندگیاں سنور جائیں تو آپﷺ نے فرمایا:-
(1) ناپ تول میں کمی نا کرنا ورنہ قحط رسالی کا شکار ہوجاوؑ گے-
(2) زکوة کی ادائیگی نہ کرنے سے باران رحمت نازل ہونا کم ہوجائےگی-
(3) بے حیائی کو پھیلاوؑگےتوبیماریاں بڑھ جائیں گی-
(4) وعدہ خلافی کروگےتوغیرمسلم حکمران تم پر نافذ کردیئے جائیں گے-
(5) نظام اسلام کوچھوڑو گے توخانہ جنگی میں مبتلا ہو جاوؑگے-
الٰلہ تعالٰی ہم سب کو اپنی اپنی اصلاح کرنے کی توفیق دے(آمین)-