صوفی محمد شوکت علی قادری نے حالیہ گستاخانہ خاکوں کی فرانسیسی میگزین میں اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فرمایا:
"فرانسیسی موگزین نے تمام امت مسلمہ کے جزبات کو ٹھیس پہنچاٰؑئی ہے اور اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی کوشش کی ہے لہذا فرانسیسی حکومت اس میگزین پر پابندی عائد کرے- تمام امت مسلمہ اور اسلامی ممالک متحد ہو کر مغربی ممالک کو ایسے دل آزاد اقدامات پر نہ صرف معافی مانگنے پر مجبور کرے بلکہ مستقبل میں ایسے اقدامات نہ کرنے کا عہد بھی لیں-"