٢ نومبر کے ہفتہ وار اجتماع میں صوفی شوکت صاحب نے دوران خطاب ارشاد فر مایا "جس طرح دنیا میں اگر کسی کی اولاد سے محبت کی جائے تو والدین کے دل میں اُس شخص کیلے محبت پیدا ہوجاتی ہے جو ان کی اولاد سے محبت کرتا ہے ٹھیک اُسی طرح سے اگر نبی کریمۥ کی آل اولاد سے خا لص محبت کی جائے تو نبی لجپال بھی اُس سے محبت کریں گے اور جس سے نبیۥ دو جہاں محبت کریں فرمائیں اُس لیے ہم سب حضرت محمدۥ کی آل اولاد سے محبت کریں"۔ الله تعالٰی ہمیں عمل کی تو فیق عطا فرمائے (آمین)۔