جامع انوار مدینہ میں حسب سابق کی طرح انوار مدینہ نعت کونسل کے زیر انتظام محفل میلاد النبی ﷺ کا کا انعقاد کیا گیا- جس میں نعت خواں حضرت نے آپﷺ کی آمد کا تذکرہ نعتیہ کلام پڑھ کر کیا- علمائے کرام نے آپﷺ کے حیات طیبہ کے مخلتف پہلوؑں پر خطابات کیے- بعدازں صوفی شوکت علی قادری کے اختتامی خطاب کیا جس کا خلاصہ درج ذیل ہے-
(1) میلاد النبی منانے کے لیے کسی دلیل کی ضرورت نہیں-
(2) ہر وہ جائز کام جس سے دین اسلام کو تقویت ملے بدعت نہیں-
(3) محبت رسولﷺ کے بغیر کوئی بھی فرد کامل ایمان والا نہٰیں ہے -
(4) عاشقان رسولﷺ سخی ہوتے ہیں نہ ک بخیل(کنجوس)-
(5) محفل میلاد النبی کے انعقاد سے گناہ نہ کرنے کا احساس پیدا ہوتا ہے-
بعدازاں خواتین کی باپردہ محفل میلاد النبی میں مستحق بچیوں میں گرم جاسیاں اور چادریں تقسیم کی گئی اور 2 عمرہ کے ٹکٹ بزریعہ قرءاندازی دیے گئے-
الُلہ تعالُی جامع انوار مدینہ کو تا قیامت آباد رکھے(آمین)-