الحمد لللّلہ جامعہ انوار مدینہ میں ہر سال کی طرح اس سال بہی معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر شب بیداری اور محفل پاک کا اھتمام ہوا۔ محفل پاک کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔
اس کے بعد ادارے کے طالب علموں نے نعت خوانی اورمعراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم پرخطبات کیےجس میںجامعہ انوار مدینہکے شعبہ حفظو درس نظامی کے اساتذہ نے بہی شمولیت کی۔
|
|
|
محفل پاک کے آخر میں ذکر و دعا ہو ٴی اور پہر آنے وال تمام ساتہیوں میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
|