انشاء اللہ 15 اکتوبر 2011 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں
محفل گیارہوں شریف
کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں
علامہ مفتی محمد حسیب قادری صاحب
خصوصی خطاب کریں گے ۔ اور ان کے خطاب کا موضوع
گیارہویں شریف منانے کا مقصد
ہے۔ جس میں علامہ صاحب قرآن و حدیث کی روشنی میں گیارہویں شریف کے فضائل اور اہمیت کو بیان کریں گے۔
اس بابرکت محفل میں دعوت عام ہے اور محفل کے اختتام پر خصوصی لنگر کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی انوار مدینہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات بلند فرمائے۔ آمین