8.00 - 18.00 ادارہ کے اوقات کار: پیر سے ہفتہ

محفل گیارہویں شریف نومبر2011

17 Nov, 2011
انوار مدینہ
دیگر محافل

محفل گیارہویں شریف نومبر2011

انشاء اللہ 19 نومبر 2011 بروز ہفتہ بعد نماز عشاء مرکز انوار مدینہ میں محفل گیارہوں شریف کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں علامہ وسیم قادری صاحب خصوصی خطاب کریں گے ۔ اور ان کے خطاب کا موضوع گیارہویں شریف منانے کا مقصد ہے۔ جس میں علامہ صاحب قرآن و حدیث کی روشنی میں گیارہویں شریف کے فضائل اور اہمیت کو بیان کریں گے۔

اس بابرکت محفل میں دعوت عام ہے اور محفل کے اختتام پر خصوصی لنگر کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔

ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی انوار مدینہ کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور ہمارے رہبرو رہنما کے درجات بلند فرمائے۔ آمین


اسی بارے میں:


عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں

19 Dec, 2013

مرکز انوار مدینہ میں عید میلاد  النبی ﷺ کے پروگراموں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

مزید پڑھیں۔۔۔

محفل بسلسلہ شان اہلبیت

03 Dec, 2013

بزم انوار مدینہ کے زیر انتظام بروز جمعۃ المبارک شان اہلبیت کے موضوع پر ایک محفل منعقد ہوئی۔ 

مزید پڑھیں۔۔۔

یوم عاشورہ جلسہ

18 Nov, 2013

10محرم الحرام کو یوم عاشورہ کی نسبت سے مرکز انوار مدینہ  میں بعد از نماز عشاء ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی.

مزید پڑھیں۔۔۔