الحمد اللہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ انوار مدینہ کے زیر اہتمام کیے جانے والے اجتماع کو براہ راست انٹرنیٹ پر نشر کیا گیا۔ گوگل سٹیٹس کے مطابق یہ اجتماع پوری دنیا سے تقریباً ۲۰۰۰ لوگوں نے ۴۰ مختلف ممالک میں دیکھا، جن میں پاکستان، انڈیا، امریکہ، سعودی عرب، لندن، متحدہ عرب عمارت، آئرلیند، کینڈہ، نوروے، نیدرلینڈ، ترکی اور جرمنی نمایاں ممالک ہیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ نیجچے دی گئی تصویر کو ملاحضہ کیجیے۔