الحمدالٰلہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی صوفی شوکت علی قادری کے زیرسرپرستی انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی نے اپنے رہبروں کے قول "خدمت خلق الٰلہ کے قرب کا ذریعہ" کی تائید کرتے ہوئے ملک پاکستان کےے طول و عرض میں واقع پسماندہ علاقوں کے ریائشیوں میں گرم جرسیاں کمبل، کپڑے اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء کی فراہمی کا فریضہ سر انجام دیا ہے- آپ بھی اپنے علاقوں میں ضرورت مندوں کی مدد کرکے ہزاروں نیکیاں اپنے دامن میں سمیٹیں