انشاءاللہ ۱۲ ربیع الوال کے پر نور موقع پر خواتین کی سالانہ محفل کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ جس میں تلاوت قرآن پاک، حمد و نعت اور دینی بیانات دیے جاتے ہیں۔ اس محفل کی خاص بات یہ ہے کہ محفل کا مکمل انتظام خواتین ہی کرتیں ہین اور پردہ کا مکمل انتظام کیا جاتا ہے، جس میں کسی بھی مرد حضرات کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوتاہے۔ محفل میں تلاوت قرآن پاک، حمد و نعت اور دینی بیانات دیے جاتے ہیں۔
محفل بمقام گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹرینینگ انسٹیٹیوٹ(ٹی ٹی سینٹر) مغلپورہ لاہور، نزد مرکز انوار مدینہ میں ہو گی۔