صوفی محمد شوکت علی قادری کی زیر قیادت مرکز انوارمینہ سے داتا علی ہجویری کے مزار مبارک تک جلوس میلاد النبی نکالا گیا- جس مین ہزاروں عاشقان رسولﷺ نے شرکت کی- جلوس اپنے روایتی راستوں سے نبی کریمﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام پڑھتا ہوا داتا علی ہجویری کے مزار پر اختتام پزیر ہوا- بعد مرکز انوار مرینہ میں نبی کریمﷺ کے پسندیدہ مشروب دودھ کی سبیل لگائی جس کو لا تعداد راہگریروں نے خوب سیر ہو کر پیا-
الٰلہ تعالٰی تا قیامت جامع انوار مدییہ کو اسی طرح جشن میلاد النبی منانے کی توفیق دے (آمین)-