انوارمدینہ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر انتظام اجتماع 2014ء میں ہونیوالی قراءاندازی میں مستحق بیٹیوں کی شادی کے جہیز کی تقسیم کا آغاز کردیاگیاہے اس مرتبہ بائیومیٹرکس(Biometrics) کے طریقہ کی ذریعہ صرف مستحق بیٹیوں ہی میں جہیز کی تقسیم ملک پاکستان کے طول و عرض میں کی جا رہے جس میں سے 5 بیٹیوں کی جامع انوارمرینہ میں مکمل چھان بین اور انگوٹھے کی تصدیق کے بعد مورخہ 15 مارچ 2015ء بروز اتوار صوفی شوکت علی قادری کی زیر نگرانی میں جہیز کی تقسیم کی جائے گی۔
اللہ تعالی تا قیامت انوارمدینہ کو اسی طرح سے خدمت خلق کی توفیق دے (آمین)-